Smiley Emoji in Urdu - سمائلی ایموجی اردو میں
😀 کھل کے ہنستا چہرہ
😁 مسکراتی آنکھیں لیے ہنستا چہرہ
😂 خوشی کے آنسوؤں والا چہرہ
😃 بڑی آنکھوں والا کھلے منہ والا مسکراتا چہرہ
😄 کھلے منہ اور مسکراتی آنکھوں والا مسکراتا چہرہ
😅 کھلے منہ اور ٹھنڈے پسینے والا مسکراتا چہرہ
😆 کھلے منہ اور سختی سے بند آنکھوں والا مسکراتا چہرہ
😇 ہالہ لیے مسکراتا چہرہ
😈 شیطانی مسکراہٹ والا چہرہ
😉 آنکھ مارتا چہرہ
😊 مسکراتی آنکھوں والا مسکراتا چہرہ
😋 مزیدار کھانے کا ذائقہ دینے والا چہرہ
😌 پُر سکون چہرہ
😍 دل کی شکل کی آنکھوں والا مسکراتا چہرہ
😎 دھوپ کا چشمہ لگائے مسکراتا چہرہ
😏 طنزیہ مسکراہٹ والا
😐 غیر جانبدار چہرہ
😑 اظہار سے عاری چہرہ
😒 اداس چہرہ
😓 ٹھنڈے پسینے والا چہرہ
😶🌫️ بادلوں میں چہرہ
😮💨 سانس چھوڑنے والا چہرہ
😵💫 مرغولہ آنکھوں والا چہرہ
😔 سوچ میں ڈوبا چہرہ
😕 الجھن زدہ چہرہ
😖 بے ترتیب چہرہ
😗 بوسہ لیتا چہرہ
😘 بوسہ اچھالتا چہرہ
😙 مسکراتی آنکھوں کے ساتھ بوسہ لیتا چہرہ
😚 بند آنکھوں کے ساتھ بوسہ لیتا چہرہ
😛 زبان نکالے چہرہ
😜 زبان نکالے اور آنکھ مارتا چہرہ
😝 زبان نکالے اور سختی سے بند آنکھوں والا چہرہ
😞 مایوس چہرہ
😟 پریشان چہرہ
😠 غصے والا چہرہ
😡 نا شاد چہرہ
😢 روتا ہوا چہرہ
😣 پُرعزم چہرہ
😤 ناک سے دھواں نکالتا چہرہ
😥 مایوس لیکن پر سکون چہرہ
😦 منہ کھولے تیوری چڑھاتا چہرہ
😧 تکلیف زدہ چہرہ
😨 خوفزدہ چہرہ
😩 اکتایا ہوا چہرہ
😪 خوابیدہ چہرہ
😫 تھکا ہوا چہرہ
😬 مضحکہ خیز چہرہ
😭 زار و قطار روتا چہرہ
😮 کھلے منہ والا چہرہ
😯 شدید حیرت زدہ چہرہ
😰 کھلے منہ اور ٹھنڈے پسینے والا چہرہ
😱 خوف سے چلاتا چہرہ
😲 حیرت زدہ چہرہ
😳 شرمندگی سے سرخ چہرہ
😴 سوتا ہوا چہرہ
😵 چکراتا چہرہ
😶 بغیر منہ والا چہرہ
😷 طبی ماسک والا چہرہ
👽 خلائی مخلوق
☻ سیاہ مسکراتا چہرہ
☺ مسکراتا چہرہ
☹ تیوری زدہ چہرہ
🤣 ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونا
🙂 مدھم مسکراہٹ والا چہرہ
🤗 گلے ملتا چہرہ
🤩 ستارہ زدہ
🤔 سوچتا چہرہ
🤨 اٹھی ہوئی بھویں والا چہرہ
🙄 گھومتی آنکھوں والا چہرہ
🤐 منہ سیے ہوئے چہرہ
🤤 رال ٹپکاتا چہرہ
🙃 الٹا چہرہ
🤑 ڈالر کی زبان والا چہرہ
🙁 ہلکا سا تیوری زدہ چہرہ
🤯 سر پھٹنا
🤪 پاگل پن والا چہرہ
🤬 منہ پر علامات والا چہرہ
🤒 تھرمامیٹر لیے چہرہ
🤕 سر پر پٹی باندھے چہرہ
🤢 متلی کی کیفیت والا چہرہ
🤮 قے کرتا چہرہ
🤧 چھینکیں مارتا چہرہ
🤠 کاؤ بوائے ہیٹ کے ساتھ چہرہ
🤡 جوکر چہرہ
🤥 جھوٹ بولتا چہرہ
🤫 خاموش رہنے کا اشارہ کرنے والہ چہرہ
🤭 منہ پر ہاتھ رکھا ہوا چہرہ
🧐 ایک چشمہ پہنا ہوا چہرہ
🤓 بیوقوفانہ چہرہ
🥰 دلوں کے ساتھ مسکراتا چہرہ
🥵 سرخ چہرہ
🥶 سرد چہرہ
🥳 پارٹی سے لطف اندوز ہوتا چہرہ
🥴 اُلجھن کا
🥺 ملتجی چہرہ
🥱 جمائی لیتا چہرہ
🥲 آنسو کے ساتھ مسکراتا چہرہ
🥸 بہروپ چہرہ
🫠 پگھلتا چہرہ
🫢 کھلی آنکھیں اور منہ پر ہاتھ رکھے ہوئے چہرہ
🫣 جھانکتی آنکھ والا چہرہ
🫡 سلام کرتا ہوا چہرہ
🫥 نقطے دار لائن والا چہرہ
🫤 ترچھے منہ والا چہرہ
🥹 آنسو روکے ہوئے چہرہ
🫨 لرزتا ہوا چہرہ
🙂↔️ افقی طور پر سر ہلانا
🙂↕️ عمودی طور پر سر ہلانا
Urdu
